Sunday, July 26, 2020

یہ جو لاہور سے محبت ہے

دس برس کا تھا جب پہلی دفعہ لاہور میں لال پری بس میں سواری کی


 پھر کئی برس بعد جہاز میں بیٹھے اس شہر سے چلا گیا جو آج بھی صرف میری شناخت ہی نہیں میری شخصیت کی اساس بھی ہے 


لاہور سے میری محبت کی داستان سنیں گے ؟



No comments:

Post a Comment